1.
فقرات میں دکھ یا سکھ جیسی کیفیات کے اظہار کے لیے استعمال ہونے والے علامت ہے؟ الفاظ کے بعد
2.
صدا اور آواز دینے یا پکارنے کے بعد علامت لگاتے ہیں ؟
3.
وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ کو کہتے ہیں ؟
4.
اس علامت ؟ کو کیا کہتے ہیں
5.
سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے کون سی علامت لگائی جاتی ہے؟
6.
مخففات کے درمیان علامت استعمال ہوتی ہے؟
7.
کم سے کم ٹھہراؤ کو کیا کہتے ہیں ؟
8.
خطِ حذف علامت کا دوسرا نام ہے؟
10.
اس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علامت کو کہتے ہیں
11.
رابطہ سے کم ٹھہراؤ کو کیا کہتے ہیں ؟
13.
مکمل جملے کے اختتام پر علامت لگائی جاتی ہے؟
14.
فقرات میں تمنا ،دعائیہ اورحیرت جیسی کیفیات کے اظہار کے لیے استعمال ہونے والے الفاظ کے بعد
16.
(․․․․․) کسی محذوف عبارت کی جگہ اس علامت کا استعمال ہوتا ہے؛
18.
وقف کامل کا دوسرا نام ہے ؟
22.
ایم بی بی ایس کے درمیان کون سی علامت لگائی جائے گی؟
23.
خطوط ِوحدانی کا دوسرا نام ہے؟
24.
کسی مصنف و ادیب کے قول یا کسی کتاب کے اقتباس کو نقل کرتے وقت اس کا استعمال ہوتا ہے
25.
وقفِ خفیف کو بھی کہتے ہیں؟
27.
کسی چیز کا پوچھنا یا دریافت کرنا مقصود ہو تو کون سی علامت لگائی جاتی ہے ؟
29.
تفصیل بیان کرنے کے لیے کون سی علامت لگاتے ہیں؟
30.
کون سی علامت جملہ معترضہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
35.
خط زنجیر کا دوسرا نام ہے؟
36.
وقفِ تام کو بھی کہتے ہیں؟
37.
اس " " علامت کو کہتے ہیں ؟
39.
نصف وقف کو بھی کہتے ہیں ؟
40.
جملہ معترضہ کے دونوں اطراف علامت لگتی ہے؟
41.
درج ذیل، مندرجہ ذیل اور حسب ذیل کے الفاظ کے بعدعلامت آئے گی؟
42.
کسی تحریر کا ٹکرا یا اقتباس لکھتے ہوئے کون سی علامت لگائی جائے گی؟