Health and Physical Education part 2 objective paper 1
کوئز شروع کرنے کے لیے نیکسٹ کے بٹن پر کلک کریں۔
1.
Health and Physical Education part 2
ہائی جمپ میں ہر راؤنڈ کے بعد کراس بار کم از کم کتنی بلند کی جائے گی؟
3.
Health and Physical Education part 2
باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی ہوتی ہے؟
4.
Health and Physical Education part 2
علم غذائیت میں حرارت ناپنے کا آلہ کہلاتا ہے؟
5.
Health and Physical Education part 2
ہاکی کے آغاز پر کونسی گیند استعمال ہوتی تھی؟
6.
Health and Physical Education part 2
غذا کے تحلیل ہونے کا نظام کیا کہلاتا ہے؟
7.
Health and Physical Education part 2
کون سی دوڑ اتھلیٹس کا مشکل ترین ایونٹ تصور ہوتا ہے؟
8.
Health and Physical Education part 2
والطاسی اپنے نیزے سے کتنے فاصلے سے کسی بھی چیز کو نشانہ بنا سکتا تھا؟
10.
Health and Physical Education part 2
آتشک کی بیماری کے کتنے دور یا مراحل ہیں؟
11.
Health and Physical Education part 2
ہاکی کھیل کو مشہور کرنے کے لیے کس مشہور کرکٹ کلب کا بڑا ہاتھ ہے؟
12.
Health and Physical Education part 2
قیام صحت اور بقائے حیات کے لیے ضروری ہے؟
13.
Health and Physical Education part 2
خوراک کی نالی کی لمبائی ہوتی ہے؟
14.
Health and Physical Education part 2
کھیلوں کی افادیت کو کس دور میں تسلیم کیا گیا؟
15.
Health and Physical Education part 2
ہاکی کس صدی کے اوائل میں انگلستان کے پبلک سکولوں میں کھیلی جاتی تھی؟
16.
Health and Physical Education part 2
عضلات اپنی خوراک کہاں سے حاصل کرتے ہیں؟
17.
Health and Physical Education part 2
منشیات کے عادی شخص کو جذباتی طور پر کیا سمجھنا چاہیے؟
18.
Health and Physical Education part 2
باسکٹ بال میں تمام لکیروں کی چوڑائی ہوتی ہے؟
19.
Health and Physical Education part 2
باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی والی لائن کہلاتی ہے؟