1.
آتش فشانی چٹان کی مثال ہے؟
2.
زمین کے اندر موجود پگھلا ہوا مادہ جب زمین کی سطح توڑ کر باہر آئے تو کہلاتا ہے؟
3.
زمین کے اندر گرم پگھلا ہوا مواد کہلاتا ہے؟
4.
آتش فشانی چٹانیں ہوتی ہیں؟
6.
قشر ارض کا تمام قدرتی غیر دھاتی مواد کہلاتا ہے؟
9.
کلکسی چٹانوں کا اہم جزو ہے؟
10.
پگھلے ہوئے گرم مادے سے جو چٹانیں بنتی ہیں انھیں کیا کہا جاتا ہے؟
11.
ریت کا پتھر ایک عام مثال ہے؟
12.
بڑے بڑے چٹانی ٹکڑوں یا کنکروں سے تہہ بنتی ہے جیسے کہتے ہیں؟
13.
تہہ دار چٹانوں کی ایک عام مثال ہے؟
16.
زمین کا پوست کتنی قسم کی چٹانوں پر مشتمل ہے ؟
17.
چاک اور چونے کے پتھر سے بنتا ہے؟
19.
چونے کا پتھر کس قسم کی چٹان ہے؟
20.
آتشی چٹانوں کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟
21.
لاوا بسالٹ کون سی چٹان ہے؟