1.
اورنگزیب عالمگیر کی وفات کے بعد ہندوستان میں اسلامی حکومت کتنی مدت تک قائم رہی؟
2.
مسلم لیگ کی تشکیل میں سر سید کے کون سے ساتھی شریک تھے؟
5.
پاکستان کے مسلمانوں کا نصب العین کیا ہے؟
6.
سبق "تشکیل پاکستان " مصنف کی کس کتاب سے ماخوذ ہے؟
7.
مسلم لیگ نے قرار دادِ پاکستان منظور کی؟
8.
جنگ ِ بلقان و طرابلس کب لڑی گئی؟
9.
سید احمد بریلوی نے کتنا عرصہ معاشرتی اور مذہبی اصلاح کا کام کیا؟
10.
سر سید نے آل انڈیا محمڈن ایجو کیشنل کانفرنس کی بنیاد رکھی؟
11.
میاں بشیر احمد نے کب وفات پائی؟
12.
سید احمد بریلوی نے سکھوں کے خلاف مذہبی جہاد کا آغاز کب کیا؟
13.
مسلمانوں نے سلف گورنمنٹ کا مطالبہ کب کیا؟
14.
سرسید وائسرائے کونسل کے ممبر منتخب ہوئے؟
15.
برطانوی حکومت نے ہندوستان کو خالی کرنے کا فیصلہ کیا؟
16.
مسلمانوں کو زبردستی ہندو بنانے والی تحریک تھی؟
17.
حالی کی کس مشہورِ زمانہ کتاب کا ذکر سبق "تشکیل ِ پاکستان " میں ہے؟
18.
سر سید بعض باتوں میں کس شخصیت ہم خیال تھے؟
19.
مسلمانوں کے سیاسی زوال کی تکمیل کب ہوئی؟
20.
ہندوؤں میں جذبہ قومیت کب ابھرا؟
21.
گاندھی نے علی برادران کی مدد سے عدم تعاون کی تحریک شروع کی؟
22.
مسلمانوں کی پسماندگی میں کس نے علمی سطح پرمسلمانوں کا ساتھ دیا؟
23.
"تہذیب الاخلاق" رسالہ کس نے جاری کیا؟
24.
قائد ِ اعظم کے 14 نکات کب منظر عام پر آئے؟
25.
معاشرتی اور مذہبی اصلاح کا کام کس نے شروع کیا؟
26.
سید احمد بریلوی کہاں شہید ہوئے؟
27.
سبق "تشکیل پاکستان " کی صنف کیا ہے؟
28.
سر سید کے پنجاب کے دورہ کے بعد کون سا تعلیمی ادارہ قائم ہوا؟
29.
حکومت برطانیہ نے ہندوستان کو بتدریج خود مختاری دینے کا اعلان کیا؟
30.
سید احمد بریلوی کے کیا مقاصد تھے؟
31.
بنارس کے ہندوؤں نے کب اردو مخالف تحریک کا آغاز کیا؟
32.
برطانوی حکومت نے 1946ء میں کس کو ہندوستان بھیجا؟
33.
کانگرس نے گاندھی کی قیادت میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کب کی؟
34.
جامعہ عثمانیہ ادارہ کہاں قائم ہوا؟
35.
کانگرس نے 1937ء کے انتخابات میں کل کتنے صوبوں میں حکومت کی؟
36.
ہندوؤں نے تقسیم بنگال کے لیے تحریک شروع کی؟
37.
سر سید نے پنجاب کا دورہ کیا؟
38.
نیا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ کب نافذ ہوا؟
39.
مسلمان حکومت اور امرا کی سطوت کب ختم ہوئی؟
40.
"مجلس احرار" کا قیام عمل میں آیا؟
41.
انڈین نیشنل کانگرس کی بنیاد پڑی؟
42.
مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا؟
43.
سید امیر علی کی کتابیں کس زبان میں تھیں؟
44.
پنجاب میں مسلم لیگ اور یونینسٹ پارٹی میں وزارتوں کا جھگڑا ہوا؟
45.
سر سید کے جاری کردہ رسالے کا کیا نام تھا؟
46.
مسلمانوں کو زبردستی ہندو بنانے والی تحریک تھی؟
47.
فارسی زبان کو عدالتوں سے کب خارج کر دیا گیا؟
49.
انگلستان میں 1930ء سے 1932ء تک ایک کانفرنس ہوئی نام کیا تھا؟
50.
مغلیہ بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کب فوت ہوئے؟
51.
سید احمد بریلوی کب شہید ہوئے؟
52.
دہلی میں مغل سلطنت کا مکمل زوال ہوا؟
53.
"خدائی خدمت گار" کا قیام عمل میں آیا؟
54.
جامعہ عثمانیہ ادارہ قائم ہوا؟
55.
"تشکیل پاکستان "سبق کے مصنف کا نام ہے؟
56.
بہاری مسلمانوں کی تحریک کا کیا نام تھا؟
57.
علی گڑھ کالج کو یونیورسٹی کا درجہ کب ملا؟
58.
انگریز دہلی میں کب داخل ہوئے؟
59.
مسلمانوں کی معاشی حالت1857ء میں دوسری قوموں کے مقابلے میں کیسی تھی؟
60.
"خدائی خدمت گار" کا قیام عمل میں آیا؟
61.
سید احمد بریلوی کی جہادی مہم کی ناکامی کا سبب کیا تھا؟
62.
کامل ترین انسان کی انفرادی اور اجتماعی نشوونما کس کی تعلیمات کا نچوڑ ہے؟
63.
میاں بشیر احمد کب پیدا ہوئے؟
64.
"علی گڑھ کالج " کا افتتاح ہوا؟
65.
فرائضی تحریک کہاں سے شروع ہوئی؟
66.
شبلی نے لکھنؤ میں کون سا ادارہ قائم کیا؟
nyc