اہم معروضی سوالات سبق تشکیلِ پاکستان2020-21 by SARFRAZ AHSAN سبق "تشکیل پاکستان " کے 65 اہم معروضی سوالات سبق “تشکیلِ پاکستان “ کے 65 اہم معروضی سوالات جو وقتاً فوقتاً بارھویں جماعت کے سالانہ پرچہ جات میں آتے رہتے ہیں ۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پنجاب کے سالانہ امتحانات کے سابقہ معروضی سواالات بھی اس میں شامل ہیں ۔ اگر آپ نے سبق تشکیل پاکستان پڑھ لیا ہے ۔ تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔ ٹیسٹ شروع کریں اگر آپ سبق " تشکیل پاکستان " کے اہم معروضی سوالات دیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے 65 اہم سوالات دیے گئے ہیں سوال نمبر 1 فرائضی تحریک کہاں سے شروع ہوئی؟ سوال نمبر 2 دہلی میں مغل سلطنت کا مکمل زوال کب ہوا؟ سوال نمبر 3 مسلمانوں کی پسماندگی میں کس نے علمی سطح پرمسلمانوں کا ساتھ دیا؟ سوال نمبر 4 "تہذیب الاخلاق" کس نے جاری کیا؟ سوال نمبر 5 سر سید کے پنجاب کے دورہ کے بعد کون سا تعلیمی ادارہ قائم ہوا؟ سوال نمبر 6 مسلمانوں نے سلف گورنمنٹ کا مطالبہ کب کیا؟ سوال نمبر 7 فارسی زبان کو عدالتوں سے کب خارج کر دیا گیا؟ سوال نمبر 8 "علی گڑھ کالج " کا افتتاح کب ہوا؟ سوال نمبر 9 سر سید نے پنجاب کا دورہ کب کیا؟ سوال نمبر 10 حکومتِ برطانیہ نے ہندوستان کو بتدریج خود مختاری دینے کا اعلان کب کیا؟ سوال نمبر 11 نیا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ کب نافذ ہوا؟ سوال نمبر 12 قائد ِ اعظم کے 14 نکات کب منظر عام پر آئے؟ سوال نمبر 13 مُغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کب فوت ہوئے؟ سوال نمبر 14 سبق "تشکیل پاکستان " نثر کی کس صنف سے تعلق رکھتا ہے؟ سوال نمبر 15 سبق "تشکیل پاکستان " مصنف کی کس کتاب سےلیا گیا ہے؟ سوال نمبر 16 میاں بشیر احمد نے کب وفات پائی؟ سوال نمبر 17 گاندھی نے علی برادران کی مدد سے عدم تعاون کی تحریک کب شروع کی؟ سوال نمبر 18 مسلمانوں کو زبردستی ہندو بنانے والی تحریک کا نام تھا؟ سوال نمبر 19 سید احمد بریلوی نے کتنا عرصہ معاشرتی اور مذہبی اصلاح کا کام کیا؟ سوال نمبر 20 گول میز کانفرنس کب انگلستان میں منعقد ہوئی ؟ سوال نمبر 21 نہرو رپورٹ کب پیش ہوئی؟ سوال نمبر 22 ۔1937ءانتخابات میں کانگرس نے کتنے صوبوں میں حکومت سازی کی؟ سوال نمبر 23 کانگرس نے گاندھی جی کی قیادت میں سول نافرمانی کی تحریک کب شروع کی؟ سوال نمبر 24 میاں بشیر احمد کب پیدا ہوئے؟ سوال نمبر 25 ہندوؤں نے تقسیم بنگال کے لیے تحریک شروع کی؟ سوال نمبر 26 ہندوؤں میں جذبہ قومیت کب ابھرا؟ سوال نمبر 27 سر سید کے جاری کردہ رسالے کا کیا نام تھا؟ سوال نمبر 28 جامعہ عثمانیہ کا ادارہ کہاں قائم ہوا؟ سوال نمبر 29 سر سید نے آل انڈیا محمڈن ایجو کیشنل کانفرنس کی بنیاد کب رکھی؟ سوال نمبر 30 سر سید بعض باتوں میں کس شخصیت کے ہم خیال تھے؟ سوال نمبر 31 "خدائی خدمت گار" کا قیام عمل میں کب آیا؟ سوال نمبر 32 مسلم لیگ نے قرار دادِ پاکستان کب منظور کی؟ سوال نمبر 33 پنجاب میں مسلم لیگ اور یونی نیسٹ وزارتوں کا جھگڑا کب ہوا؟ سوال نمبر 34 برطانوی حکومت نے 1946ء میں کس کو ہندوستان بھیجا؟ سوال نمبر 45 علی گڑھ کالج کو یونیورسٹی کا درجہ کب ملا؟ سوال نمبر 35 برطانوی حکومت نے ہندوستان کو خالی کرنے کا فیصلہ کب کیا؟ سوال نمبر 36 سید احمد بریلوی کے کیا مقاصد تھے؟ سوال نمبر 37 سر سید کا انتقال کب ہوا؟ سوال نمبر 38 مسلم لیگ کی تشکیل میں سر سید کے کون سے ساتھی شریک تھے؟ سوال نمبر 39 سید احمد بریلوی نے سکھوں کے خلاف مذہبی جہاد کا آغاز کب کیا؟ سوال نمبر 40 حالی کی کس مشہورِ زمانہ کتاب کا ذکر سبق "تشکیل ِ پاکستان " میں ہے؟ سوال نمبر 41 مولانا شبلی نے لکھنؤ میں کون سا ادارہ قائم کیا؟ سوال نمبر 42 سید امیر علی کی کتابیں کس زبان میں تھیں؟ سوال نمبر 43 کامل ترین انسان کی انفرادی اور اجتماعی نشوونما کس کی تعلیمات کا نچوڑ ہے؟ سوال نمبر 44 مسلمانوں کی معاشی حالت 1857ء کے بعد دوسری قوموں کے مقابلے میں کیسی تھی؟ سوال نمبر 45 علی گڑھ کالج کو یونیورسٹی کا درجہ کب ملا؟ سوال نمبر 46 سید احمد بریلوی کب شہید ہوئے؟ سوال نمبر 47 جامعہ عثمانیہ ادارہ کب قائم ہوا؟ سوال نمبر 48 مسلم لیگ کا قیام کب عمل میں آئی؟ سوال نمبر 49 تقسیم بنگال کب منسوخ ہوئی؟ سوال نمبر 50 مسلمانوں کو زبردستی ہندو بنانے والی تحریک تھی؟ سوال نمبر 51 سرسید وائسرائے کونسل کے ممبر کب منتخب ہوئے؟ سوال نمبر 52 بنارس کے ہندوؤں نے اردو مخالف تحریک کا آغاز کب کیا؟ سوال نمبر 53 سید احمد بریلوی کی جہادی مہم کی ناکامی کا سبب کیا تھا؟ سوال نمبر 54 جنگ ِ بلقان و طرابلس کب لڑی گئی؟ سوال نمبر 55 خدائی خدمت گار" کا قیام کب عمل میں آیا؟ سوال نمبر 56 پنجاب میں مسلم لیگ کی زبردست تحریک کب شروع ہوئی؟ سوال نمبر 57 بہاری مسلمانوں کی تحریک کا کیا نام تھا؟ سوال نمبر 58 پاکستان کے مسلمانوں کا نصب العین کیا ہے؟ سوال نمبر 59 انڈین نیشنل کانگرس کی بنیاد کب پڑی؟ سوال نمبر 60 سید احمد بریلوی کہاں شہید ہوئے؟ سوال نمبر 61 معاشرتی اور مذہبی اصلاح کا کام کس نے شروع کیا؟ سوال نمبر 62 انگریز دہلی میں کب داخل ہوئے؟ سوال نمبر 63 مسلمانوں کے سیاسی زوال کی تکمیل کب ہوئی؟ سوال نمبر 64 اورنگزیب عالمگیر کی وفات کے بعد ہندوستان میں اسلامی حکومت کتنی مدت تک قائم رہی؟ سوال نمبر 65 "تشکیل پاکستان " کے مصنف کا نام ہے؟ اگر آپ نے تمام معروضی سوالات کو نوٹ کر لیا ہے ۔ تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔ ٹیسٹ شروع کریں