معروضی سوالات سبق مناقب عمر بن عبدالعزیز
اگلے سوال پر کلک کر کے معروضی کا آغاز کریں۔
BEST OF LUCK
1.
عمر بن عبدالعزیز ؓ نے جب وفات پائی تو کل کتنے دینار چھوڑے؟
2.
علامہ شبلی نعمانی کب پیدا ہوئے؟
3.
عمر بن عبدالعزیز ؓ کا کارنامہِ نمایاں کس کی نا جائز کاروائیوں کو مٹانا تھا؟
4.
مکحول،میمون بن مہران اور ابو قلابہ عمر بن عبدالعزیز ؓکے تھے؟
5.
عمر بن عبدالعزیز کی تجہیزو تکفین پر کتنی رقم خرچ ہوئی؟
6.
عمر بن عبدالعزیز ؓ روزانہ لنگر خانے میں کتنے درہم بھیجتے تھے؟
7.
ہشام بن عبدالملک نے اولادِ ذکور کے لیے کتنی رقم چھوڑی؟
9.
عمر بن عبدالعزیز ؓ کی حکومت کا اصل اصول مساوات اور ۔۔۔۔۔۔۔تھا۔
10.
عمر بن عبدالعزیز ؓ کے غلام کانام تھا؟
11.
ابنِ سلیمان کے پاس جو زمین تھی حقیقت میں وہ کس کی تھی؟
12.
"علامہ ابن جوزی " کی مشہور کتاب ہے؟
13.
عمر بن عبدالعزیز ؓ کی پھوپھی کا نام تھا؟
15.
عمر بن عبدالعزیز ؓ کو کس نے وصیت کرنے کا کہا؟
16.
سبق "مناقب ِ عمر بن عبدالعزیز ؓ "میں عیسائی کہا ں کا رہنے والا تھا؟
17.
سبق "مناقب ِ عمر بن عبدالعزیز ؓ "میں عیسائی کس کے مطابق فیصلہ چاہتا تھا؟
18.
خدا کی تحریر سے عیسائی کا کیا مطلب تھا؟
19.
عمر بن عبدالعزیز ؓ کے بیٹے کانام تھا؟
20.
بنو امیہ کی حکومت کرنے کا طریقہ کس طرح کا تھا؟
21.
ہشام بن عبدالملک کس خاندان کے خلیفہ کا نام تھا؟
22.
عمر بن عبدالعزیز ؓ نے کس بدعت کا خاتمہ کیا۔
23.
عمر بن عبدالعزیز ؓ نے اپنے مقبرے کے لیے عیسائی سے کتنے میں جگہ خریدی؟
24.
"مناقب ِ عمر بن عبدالعزیز" کی صنف ہے؟
25.
عمر بن عبدالعزیز ؓ مذہب کی ۔۔۔۔۔۔۔تصویر تھے؟
26.
عمر بن عبدالعزیز ؓ نے کہا! میں قیامت کے سوا کسی۔۔۔۔۔۔۔۔سے نہیں ڈرتا؟
27.
عباس کس خلیفہ وقت کا بیٹا تھا؟
28.
عمر بن عبدالعزیز ؓ کو تمام خاندان میں کس سے زیادہ پیار تھا؟
29.
کتاب "الفاروق" کے مصنف کا نام ہے؟
30.
حضرت عمر ِ فاروق ؓ کی سوانح کون سی کتاب ہے؟
31.
عمر بن عبدالعزیز ؓ کھانے کے پیسے کن کو ادا کردیتے تھے؟
32.
بنو امیہ کے دفتر اعمال میں سب سے زیادہ برباد کرنے والی چیز تھی؟
33.
عمر بن عبدالعزیز ؓ نے جوجاگیرات واپس کیں ، وہ کہاں تھیں؟
34.
بنو امیہ کا دست و بازو کون تھا؟
35.
"کتب خانہ خدیویہ" کہاں ہے؟"
36.
بنو امیہ کی نا انصافیوں کو کس نے مٹایا؟
Very helpful