چوسطحی نظریہ کس نے پیش کیا؟
زمین کا پوست کتنی پلیٹوں سے مل کر بنتا ہے؟
زمین کے بیرونی قشر کو جس پر انسان رہتے ہیں کیا کہتے ہیں؟
براعظمی پوست کی کثافت ہے؟
زمین کے بیرونی کرہ کو کہتے ہیں؟
براعظمی پوست کی اوسط گہرائی ہے؟
زمین کے گرد پہلا سفر کیا؟
زمین کے گول ہونے کا نظریہ کس نے پہش کیا؟
نظام شمسی میں کتنے سیارے ہیں؟
کور اور مینٹل کو علیحدہ کرنے والی حد کہلاتی ہے؟
طبعی جغرافیہ کا دائرہ عمل کتنے بڑے اجزاء پر مشتمل ہے؟
سورج سے تیسرے نمبر پر کون سا سیارہ ہے ؟
سورج سے قریب ترین سیارہ ہے؟
قطبین پر زمین کا قطر کتنا ہے؟