زمین کے بیرونی قشر کو جس پر انسان رہتے ہیں کیا کہتے ہیں؟
سورج کائنات کے لاکھوں۔۔۔۔۔۔۔ میں سے ایک ہے؟
کون سا سیارہ سورج سے سب سے زیادہ فاصلے پر ہے؟
نظام شمسی میں کتنے سیارے ہیں؟
زمین کے کتنے فیصد حصے پر آبی کرہ پھیلا ہوا ہے؟
چوسطحی نظریہ کس نے پیش کیا؟
کور اور مینٹل کو علیحدہ کرنے والی حد کہلاتی ہے؟
حالیہ اندازے کے مطابق زمین کی عمر ملین سال ہے؟
خطِ استوا پر زمین کا قطر کتنا ہے؟
زمین کے بیرونی کرہ کو کہتے ہیں؟
زمین کے گرد پہلا سفر کیا؟
زمین کا پوست کتنی پلیٹوں سے مل کر بنتا ہے؟
موہو روسک تہہ کب دریافت ہوئی؟
گیوٹن برگ ڈس کونٹی نیوئٹی پائی جاتی ہے؟