Health and Physical Education part 2 objective paper 2021 by SARFRAZ AHSAN Health and Physical Education part 2 objective paper 2021 Health and Physical Education part 2 objective paper 1 کوئز شروع کرنے کے لیے نیکسٹ کے بٹن پر کلک کریں۔ 1. Health and Physical Education part 2 ہاکی کھیل کو مشہور کرنے کے لیے کس مشہور کرکٹ کلب کا بڑا ہاتھ ہے؟ مڈل سیکس یارک شائر شیفلڈ شیلد لنکا شائر None 2. Health and Physical Education part 2 ہاکی کس صدی کے اوائل میں انگلستان کے پبلک سکولوں میں کھیلی جاتی تھی؟ پندرھویں سولھویں اٹھارویں انسیویں None 3. Health and Physical Education part 2 کھیلوں کی افادیت کو کس دور میں تسلیم کیا گیا؟ مستقبل میں ماضی میں حال میں ہر دور میں None 4. None 5. Health and Physical Education part 2 والطاسی اپنے نیزے سے کتنے فاصلے سے کسی بھی چیز کو نشانہ بنا سکتا تھا؟ 200 میٹر 300 میٹر 100 میٹر 50 میٹر None 6. Health and Physical Education part 2 باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی والی لائن کہلاتی ہے؟ بیک لائن ٹچ لائن سائیڈ لائن اینڈ لائن None 7. Health and Physical Education part 2 ہائی جمپ میں ہر راؤنڈ کے بعد کراس بار کم از کم کتنی بلند کی جائے گی؟ 4 سینٹی میٹر 2 سینٹی میٹر 3 سینٹی میٹر 5 سینٹی میٹر None 8. Health and Physical Education part 2 علم غذائیت میں حرارت ناپنے کا آلہ کہلاتا ہے؟ بیرو میٹر کیلوری تھرما میٹر آلہ صوت None 9. Health and Physical Education part 2 آتشک کی بیماری کے کتنے دور یا مراحل ہیں؟ دو چار پانچ تین None 10. Health and Physical Education part 2 خوراک کی نالی کی لمبائی ہوتی ہے؟ 50 سینٹی میٹر 20 سینٹی میٹر 15 سینٹی میٹر 25 سینٹی میٹر None 11. Health and Physical Education part 2 باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی ہوتی ہے؟ 40 میٹر 28 میٹر 25 میٹر 30 میٹر None 12. None 13. Health and Physical Education part 2 قیام صحت اور بقائے حیات کے لیے ضروری ہے؟ لسی شربت چائے غذا None 14. Health and Physical Education part 2 منشیات کے عادی شخص کو جذباتی طور پر کیا سمجھنا چاہیے؟ بیمار مفید بچہ صحت مند None 15. Health and Physical Education part 2 غذا کے تحلیل ہونے کا نظام کیا کہلاتا ہے؟ نظام انہضام نظام دورانِ خون نظامِ غذائیت نظام تنفس None 16. Health and Physical Education part 2 کون سی دوڑ اتھلیٹس کا مشکل ترین ایونٹ تصور ہوتا ہے؟ 400 میٹر 100 میٹر 800 میٹڑ 10000 میٹر None 17. Health and Physical Education part 2 ہاکی کے آغاز پر کونسی گیند استعمال ہوتی تھی؟ ٹینس بال گالف بیس بال کرکٹ None 18. Health and Physical Education part 2 باسکٹ بال میں تمام لکیروں کی چوڑائی ہوتی ہے؟ 2 سینٹی میٹر 4 سینٹی میٹر 3 سینٹی میٹر 5 سینٹی میٹر None 19. Health and Physical Education part 2 عضلات اپنی خوراک کہاں سے حاصل کرتے ہیں؟ شریانوں سے عروقِ شعریہ سے لبلبہ سے وریدوں سے None Time's upTime is Up! آخر پر ٹیسٹ کو submet کریں اور اپنا رزلٹ دیکھیں