جغرافیہ کی تعریف شاخیں دائرہ عمل اور اہمیت باب نمبر 1 معروضی
1.
انسانی جغرافیہ میں مطالعہ کیا جاتا ہے؟
2.
شکلی جغرافیہ مطالعہ کرتا ہے؟
3.
جغرافیہ کونسی سائنس کہلاتا ہے؟
4.
علم آب و ہوا میں مطالعہ کیا جاتا ہے؟
5.
ڈاکٹر کیلٹی نے جغرافیہ کی تعریف کب پیش کی؟
6.
لفظ جغرافیہ کے لغوی معنی ہیں؟
7.
طبعی جغرافیہ میں مطالعہ کیا جاتا ہے؟
8.
زمین کی شکل اور فاصلے ماپنے کے لیے مدد لی جاتی ہے؟
9.
عالمی حالات سے واقفیت کے لیے کس مضمون کا مطالعہ ضروری ہے؟
10.
بین الاقوامی جغرافیائی کانفرنس منعقد ہوئی؟
11.
علم طبقات الارض کی کتنی شاخیں ہیں؟
13.
جغرافیہ کی اصطلاح کس زبان سے اخذ ہوئی ہے؟
14.
پانچ سالہ منصوبوں کے لیے حکومت کن کی خدمات حاصل کرتی ہے؟
15.
جغرافیہ کی کس شاخ سے قبلہ رخ معلوم کیا جاتا ہے؟
16.
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ 1930 میں جغرافیہ کی کس شاخ کا آغاز ہوا؟
17.
خدمت گاروں کا مضمون کہلاتا ہے؟