سورج اور زمین کا فاصلہ کتنے ملین میل ہے؟
زمین کے گرد پہلا سفر کیا؟
ٹھوس زمین کو ساخت کے لحاظ سے کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟
براعظمی پوست کی اوسط گہرائی ہے؟
کور اور مینٹل کو علیحدہ کرنے والی حد کہلاتی ہے؟
مینٹل اور مرکزہ کو جدا کرنے والی تہ کہلاتی ہے؟
طبعی جغرافیہ کا دائرہ عمل کتنے بڑے اجزاء پر مشتمل ہے؟
سورج کائنات کے لاکھوں۔۔۔۔۔۔۔ میں سے ایک ہے؟
حالیہ اندازے کے مطابق زمین کی عمر ملین سال ہے؟
زمین کی جسامت معلوم کرنے کا تجربہ کیا؟
چوسطحی نظریہ کس نے پیش کیا؟
زمین کے بیرونی قشر کو جس پر انسان رہتے ہیں کیا کہتے ہیں؟
نظام شمسی میں کتنے سیارے ہیں؟
زمین کے گرد غلاف کی طرح لپٹا ہوا ہے؟
خطِ استوا پر زمین کا قطر کتنا ہے؟
موہو روسک تہہ کب دریافت ہوئی؟