Welcome to your
معروضی سوالات سبق نواب محسن الملک
1.
حیدرآباد دکن میں بندوبست کا شعبہ کس نے متعارف کروایا ؟
2.
قدرت نے نواب محسن الملک کو بہت سی۔۔۔۔عطا کیں۔
3.
اردو زبان کی مخالفت کب شروع ہوئی؟
4.
نواب صاحب نے اردو کی حفاظت اور حمایت کے لیے قائم کی۔
5.
نواب محسن الملک کی اکیلی تصنیف کا موضوع کیا ہے؟
6.
نواب محسن الملک کو کس کے پہچاننے میں خاص ملکہ حاصل تھا؟
7.
نواب محسن الملک نے دکن کا بجٹ۔۔۔۔کے نمونہ پر بنایا؟
8.
بدرالدین شروع سے ہی سر سید کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے؟
9.
نواب محسن الملک کس شاہراہ پر گامزن تھے؟
10.
حیدر آباد دکن میں بورڈ آف ریونیو کے سر براہ تھے
11.
تقریر کرتے وقت نواب محسن الملک کے منہ سے جھڑتے تھے؟
12.
مولوی عبدالحق کب پیدا ہوئے؟
13.
نواب محسن الملک نے حیدر آباد میں ۔۔۔۔۔۔ کا محکمہ قائم کیا؟
14.
نواب محسن الملک کو مطلق نہیں آتی تھی؟
15.
نواب محسن الملک کو کس بات پر قدرت حاصل تھی؟
16.
نواب محسن الملک کا انداز گفتگو تھا؟
17.
سبق "نواب محسن الملک" کی صنف کیا ہے؟
18.
سبق "نواب محسن الملک" کے مصنف کا کیا نام ہے؟
19.
نواب محسن الملک نے کس ریاست کا بجٹ بنوایا؟
20.
نواب محسن الملک دوسروں سے کا م لیتے تھے
21.
سر سید کی وفات کے بعد علی گڑھ کالج کے سیکرٹری بنے؟
22.
نواب محسن الملک کا خطاب ان کے لے تھا؟
23.
سر سید کے ساتھیوں میں سے تھے؟
24.
شدید موسم میں نواب صاحب کہاں چلے جاتے تھے؟
25.
نواب محسن الملک انگریزی کتابیں کیسے پڑھتے تھے؟
26.
نواب محسن الملک کا اصل نام کیا تھا؟
27.
نواب محسن الملک کا خطاب ان کے لیے کیسا تھا؟
28.
سبق "نواب محسن الملک" مولوی عبدالحق کی کس کتاب سےلیا گیا ہے؟
29.
نواب محسن الملک کی قابلیت کے جوہر کہاں کھلے؟
30.
جامعہ علی گڑھ کے قیام میں سر سید کی معاونت کی؟
31.
جو مسلمان نیچری تھے ان کے سرخیل کون تھے
32.
مولوی عبدالحق نے کب وفات پائی ۔؟