کون سا سیارہ سورج سے سب سے زیادہ فاصلے پر ہے؟
سورج سے قریب ترین سیارہ ہے؟
موہو روسک تہہ کب دریافت ہوئی؟
کور اور مینٹل کو علیحدہ کرنے والی حد کہلاتی ہے؟
مینٹل اور مرکزہ کو جدا کرنے والی تہ کہلاتی ہے؟
زمین کی جسامت معلوم کرنے کا تجربہ کیا؟
طبعی جغرافیہ کا دائرہ عمل کتنے بڑے اجزاء پر مشتمل ہے؟
زمین کے بیرونی قشر کو جس پر انسان رہتے ہیں کیا کہتے ہیں؟
چوسطحی نظریہ کس نے پیش کیا؟
سلیکا اور ایل؟ومینیا کا مرکب کہلاتا ہے
زمین کا پوست کتنی پلیٹوں سے مل کر بنتا ہے؟
استھینیو سفئیر پائی جاتی ہے؟
زمین کے گول ہونے کا نظریہ کس نے پہش کیا؟
براعظمی پوست کی کثافت ہے؟