Welcome to your
معروضی سوالات محنت پسند خردمند
1.
ملک فراغ کے بادشاہ کا کیا نام تھا؟
2.
احتیاج و افلاس کے بیٹے کا نام تھا؟
3.
تدبیر اور مشورہ کس درخت میں جھولا ڈال کر جھولا کرتے تھے ؟
4.
سبق "محنت پسند خرد مند" کی صنف کیا ہے؟
5.
چشموں سے لوگ کیسے پانی پیتے تھے؟
7.
افلاس ایسی بری بلا ہے جو انسان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔کر دیتی ہے
8.
آرام کے بندے کہان گلگشت کرتے تھے؟
10.
احتیاج اور افلاس کس روپ میں آئے ؟
11.
محنت پسند خرد مند کے پہلو میں کون کھڑے تھے؟
12.
محنت پسند خرد مند کس کا بیٹا تھا؟
13.
محمد حسین آزاد پیدا ہوئے؟
15.
محنت پسند نے ہمت اور تحمل کو کون سا عہد دیا؟
16.
محنت پسند خرد مند نے لقب حاصل کیا؟
17.
محمد حسین آزاد کی وفات ہوئی؟
18.
محمد حسین آزاد کی کتاب ہے؟
19.
محنت پسند خرد مند کو کس کا شاگرد بتایا گیا ہے؟
20.
خسرو آرام کے زمانے میں وقت ہمیشہ رہتا تھا؟
21.
محنت پسند خرد مند نے دودھ پیا تھا؟
22.
ملک فراغ میں اگر اصلاح نہ کی جاتی تو کیا ہوتا ؟
23.
موسموں اور حالات کے بدلنے سے کون سی بڑی مصیبت آپڑی ؟
24.
تدبیر اور مشورے کو محنت پسند کہاں ملا تھا؟
25.
محنت پسند خرد مند کے مصنف کا کیا نام ہے؟