جغرافیہ کی تعریف ، شاخیں ، دائرہ عمل اور اہمیت باب 1 معروضی

عزیز طلباء! جغرافیہ معروضی پرچہ 17 سوالات پر مشتمل ہو گا۔ہر سوال کے جواب میں آپ کو چار جوابات دیے جائیں گے جن میں سے آپ کو درست جواب کی نشاندہی نشان یا کلک کر کے کرنا ہو گی۔ہر سوال کا ایک نمبر اور پرچہ کا کل وقت 20 منٹ  ہو گا۔آپ کی سہولت کے لیے ہر باب کے علیحدہ سے معروضی سوالات دیے جا رہے ہیں تاکہ آپ گھر بیٹھ کر اپنے معروضی پرچہ کو اچھے سے تیار کر سکیں۔

جغرافیہ

انٹرمیڈیٹ پارٹ 1

باب نمبر 1

جغرافیہ کی تعریف ، شاخیں ، دائرہ عمل اور اہمیت

DEFINITION OF GEOGRAPHY: BRANCHES ,SCOPE AND IMPORTANCE

معروضی کو شروع کرنے کے لیے

NEXT

کا بٹن پریس کیجئے۔

 جغرافیہ کی تعریف شاخیں دائرہ عمل اور اہمیت باب نمبر 1 معروضی

اگر آپ   بہتری کے لیے کوئی سوال یا مشورہ دینا چاہتے ہیں  تو ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے۔

ہمیں خوشی ہو گی اگر آپ اس کو اپنے دوستوں  کے ساتھ شئیر کریں گے۔تاکہ ان کو بھی موقع مل سکے۔

Leave a Comment