Health and Physical Education part 2 objective paper 2021 by SARFRAZ AHSAN Health and Physical Education part 2 objective paper 2021 Health and Physical Education part 2 objective paper 1 کوئز شروع کرنے کے لیے نیکسٹ کے بٹن پر کلک کریں۔ 1. None 2. Health and Physical Education part 2 آتشک کی بیماری کے کتنے دور یا مراحل ہیں؟ پانچ دو چار تین None 3. Health and Physical Education part 2 والطاسی اپنے نیزے سے کتنے فاصلے سے کسی بھی چیز کو نشانہ بنا سکتا تھا؟ 100 میٹر 200 میٹر 50 میٹر 300 میٹر None 4. Health and Physical Education part 2 باسکٹ بال میں تمام لکیروں کی چوڑائی ہوتی ہے؟ 3 سینٹی میٹر 4 سینٹی میٹر 2 سینٹی میٹر 5 سینٹی میٹر None 5. Health and Physical Education part 2 غذا کے تحلیل ہونے کا نظام کیا کہلاتا ہے؟ نظام دورانِ خون نظام انہضام نظامِ غذائیت نظام تنفس None 6. Health and Physical Education part 2 علم غذائیت میں حرارت ناپنے کا آلہ کہلاتا ہے؟ بیرو میٹر تھرما میٹر آلہ صوت کیلوری None 7. Health and Physical Education part 2 ہاکی کے آغاز پر کونسی گیند استعمال ہوتی تھی؟ گالف ٹینس بال کرکٹ بیس بال None 8. Health and Physical Education part 2 ہاکی کس صدی کے اوائل میں انگلستان کے پبلک سکولوں میں کھیلی جاتی تھی؟ انسیویں اٹھارویں سولھویں پندرھویں None 9. Health and Physical Education part 2 کون سی دوڑ اتھلیٹس کا مشکل ترین ایونٹ تصور ہوتا ہے؟ 800 میٹڑ 400 میٹر 10000 میٹر 100 میٹر None 10. Health and Physical Education part 2 قیام صحت اور بقائے حیات کے لیے ضروری ہے؟ چائے غذا شربت لسی None 11. Health and Physical Education part 2 باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی ہوتی ہے؟ 40 میٹر 30 میٹر 28 میٹر 25 میٹر None 12. Health and Physical Education part 2 کھیلوں کی افادیت کو کس دور میں تسلیم کیا گیا؟ ہر دور میں حال میں مستقبل میں ماضی میں None 13. Health and Physical Education part 2 عضلات اپنی خوراک کہاں سے حاصل کرتے ہیں؟ وریدوں سے لبلبہ سے شریانوں سے عروقِ شعریہ سے None 14. Health and Physical Education part 2 ہاکی کھیل کو مشہور کرنے کے لیے کس مشہور کرکٹ کلب کا بڑا ہاتھ ہے؟ یارک شائر شیفلڈ شیلد مڈل سیکس لنکا شائر None 15. Health and Physical Education part 2 باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی والی لائن کہلاتی ہے؟ اینڈ لائن بیک لائن ٹچ لائن سائیڈ لائن None 16. Health and Physical Education part 2 خوراک کی نالی کی لمبائی ہوتی ہے؟ 25 سینٹی میٹر 20 سینٹی میٹر 50 سینٹی میٹر 15 سینٹی میٹر None 17. Health and Physical Education part 2 ہائی جمپ میں ہر راؤنڈ کے بعد کراس بار کم از کم کتنی بلند کی جائے گی؟ 5 سینٹی میٹر 2 سینٹی میٹر 4 سینٹی میٹر 3 سینٹی میٹر None 18. Health and Physical Education part 2 منشیات کے عادی شخص کو جذباتی طور پر کیا سمجھنا چاہیے؟ بچہ مفید صحت مند بیمار None 19. None Time's upTime is Up! آخر پر ٹیسٹ کو submet کریں اور اپنا رزلٹ دیکھیں