Attitude poetry in Urdu 2 lines text message
Welcome to the world of Urdu attitude poetry encapsulated in just two lines of text messages. Urdu poetry is renowned for its deep emotions, vivid imagery, and profound expressions, and when it takes on an attitude, it becomes a powerful vehicle to convey one’s thoughts, beliefs, and demeanor. In a mere couple of lines, this form of poetry manages to capture the essence of self-assuredness, resilience, and a touch of audacity that resonates with those who appreciate the beauty of words with an edge. Join us as we delve into this captivating realm where each verse carries a world of attitude within its succinct boundaries.
ہمارے بعد پھرے گی بھکاریوں کی طرح
کوئی بھی منہ نہ لگائے گا محبت کو
روز دیوار میں چن دیتا ہوں اپنی انا
ہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پہ شباب آیا
دشمنوں نے جو دشمنی کی ہے
دوستوں نے بھی کیا کمی کی ہے
آسمان اتنی بلندی پہ جو اتراتا ہے
بھول جاتا ہے کہ آسمان سے ہی نظر آتا ہے
موت ہی انسان کی دشمن نہیں
زندگی بھی جان لے کر جائے گی
لوگ جس حال میں مرنے کی دعا کرتے ہیں
میں نے اس حال میں جینے کی قسم کھائی ہے
تندئ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
ادا آئی ، جفا آئی ، غرور آیا ، حجاب آیا
ہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پہ شباب آیا
آئینِ جواں مرداں حق گوئی و بیباکی
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں
زندگی بھی جان لے کر جائے گی
وقت کی گردشوں کا غم مت کرو
حوصلے مشکلوں میں پلتے ہیں
اتنے مایوس تو حالات نہیں
لوگ کس وسطے گھبرائے ہیں
اسے گماں ہے کہ میری اڑان کچھ کم ہے
مجھے یقیں ہے کہ یہ آسمان کچھ کم ہے