Health and Physical Education part 2 objective paper 2021 by SARFRAZ AHSAN Health and Physical Education part 2 objective paper 2021 Health and Physical Education part 2 objective paper 1 کوئز شروع کرنے کے لیے نیکسٹ کے بٹن پر کلک کریں۔ 1. Health and Physical Education part 2 باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی ہوتی ہے؟ 28 میٹر 40 میٹر 30 میٹر 25 میٹر None 2. Health and Physical Education part 2 ہاکی کے آغاز پر کونسی گیند استعمال ہوتی تھی؟ گالف بیس بال ٹینس بال کرکٹ None 3. Health and Physical Education part 2 ہاکی کس صدی کے اوائل میں انگلستان کے پبلک سکولوں میں کھیلی جاتی تھی؟ اٹھارویں سولھویں انسیویں پندرھویں None 4. Health and Physical Education part 2 منشیات کے عادی شخص کو جذباتی طور پر کیا سمجھنا چاہیے؟ بچہ مفید بیمار صحت مند None 5. Health and Physical Education part 2 ہائی جمپ میں ہر راؤنڈ کے بعد کراس بار کم از کم کتنی بلند کی جائے گی؟ 4 سینٹی میٹر 5 سینٹی میٹر 3 سینٹی میٹر 2 سینٹی میٹر None 6. Health and Physical Education part 2 باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی والی لائن کہلاتی ہے؟ سائیڈ لائن اینڈ لائن بیک لائن ٹچ لائن None 7. Health and Physical Education part 2 قیام صحت اور بقائے حیات کے لیے ضروری ہے؟ غذا شربت لسی چائے None 8. Health and Physical Education part 2 عضلات اپنی خوراک کہاں سے حاصل کرتے ہیں؟ لبلبہ سے وریدوں سے شریانوں سے عروقِ شعریہ سے None 9. None 10. Health and Physical Education part 2 ہاکی کھیل کو مشہور کرنے کے لیے کس مشہور کرکٹ کلب کا بڑا ہاتھ ہے؟ مڈل سیکس یارک شائر شیفلڈ شیلد لنکا شائر None 11. Health and Physical Education part 2 غذا کے تحلیل ہونے کا نظام کیا کہلاتا ہے؟ نظام تنفس نظام دورانِ خون نظام انہضام نظامِ غذائیت None 12. Health and Physical Education part 2 والطاسی اپنے نیزے سے کتنے فاصلے سے کسی بھی چیز کو نشانہ بنا سکتا تھا؟ 50 میٹر 100 میٹر 300 میٹر 200 میٹر None 13. Health and Physical Education part 2 کھیلوں کی افادیت کو کس دور میں تسلیم کیا گیا؟ ہر دور میں مستقبل میں ماضی میں حال میں None 14. Health and Physical Education part 2 خوراک کی نالی کی لمبائی ہوتی ہے؟ 25 سینٹی میٹر 20 سینٹی میٹر 15 سینٹی میٹر 50 سینٹی میٹر None 15. None 16. Health and Physical Education part 2 علم غذائیت میں حرارت ناپنے کا آلہ کہلاتا ہے؟ بیرو میٹر تھرما میٹر آلہ صوت کیلوری None 17. Health and Physical Education part 2 آتشک کی بیماری کے کتنے دور یا مراحل ہیں؟ تین دو چار پانچ None 18. Health and Physical Education part 2 باسکٹ بال میں تمام لکیروں کی چوڑائی ہوتی ہے؟ 5 سینٹی میٹر 3 سینٹی میٹر 2 سینٹی میٹر 4 سینٹی میٹر None 19. Health and Physical Education part 2 کون سی دوڑ اتھلیٹس کا مشکل ترین ایونٹ تصور ہوتا ہے؟ 100 میٹر 400 میٹر 800 میٹڑ 10000 میٹر None Time's upTime is Up! آخر پر ٹیسٹ کو submet کریں اور اپنا رزلٹ دیکھیں