Welcome to your معروضی پیپر نمبر1 سال دوم
1.
جملہ معترضہ کے شروع اور آخر میں علامت لگائی جاتی ہے؟
2.
حمص کے عیسائی نے کس کی شکایت کی؟
4.
مصدر " اٹھنا" کا بطور امدادی فعل استعمال کس فقرے میں ہوا ہے
5.
حیرت کے اظہار کے لیے علامت لگائی جاتی ہے؟
6.
میں اس کا ساتھ دوں گا۔۔۔۔کچھ بھی ہو جائے۔
7.
عمر بن عبدالعزیز ؒ کی تجہیزو تکفین کے بعد وراثت میں کتنی رقم بچی؟
8.
مصدر " نکلنا" کا بطور امدادی فعل استعمال کس فقرے میں ہوا ہے
9.
سکتے سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے علامت لگائی جاتی ہے؟
10.
مصدر " دینا" کا بطور امدادی فعل استعمال کس فقرے میں ہوا ہے
11.
مصدر " ڈالنا" کا بطور امدادی فعل استعمال کس فقرے میں ہوا ہے
12.
زندگی کھیل اور تماشا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14.
عمر بن عبدالعزیز مذہب کی۔۔۔۔۔۔۔تصویر تھے۔
15.
واوین کا استعمال کیا جاتا ہے؟
16.
"سیرت العمرین" کس کی تصنیف ہے؟
17.
مصدر " رکھنا" کا بطور امدادی فعل استعمال کس فقرے میں ہوا ہے
18.
شبلی نعمانی نے حضرت عمر کی سیرت پر کون سی کتاب لکھی؟
19.
مخففات کے درمیان علامت لگائی جاتی ہے؟
20.
جلسے میں خواتین بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔